بلاگ پہ آمد کا بہت بہت شکریہ
Showing posts with label بلاگ سپاٹ کے اردو سانچے. Show all posts

جی ایکس 7 اردو سانچہ برائے بلاگر ( G.X.7 Urdu Template )




اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر اور مراسلات کے خودکار خلاصہ کا نظام موجود ہے۔

یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
Download:
مکمل تحریر اور تبصرے >>>

جی ایکس 6 اردو سانچہ براے بلاگ سپاٹ ( G.X.6 Urdu Template )





اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر اور مراسلات کے خودکار خلاصہ کا نظام موجود ہے۔

یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
Download:
مکمل تحریر اور تبصرے >>>

جی ایکس 5 اردو سانچہ براے بلاگ سپاٹ ( G.X.5 Urdu Template )

اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر اور مراسلات کے خودکار خلاصہ کا نظام موجود ہے۔



یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

مکمل تحریر اور تبصرے >>>

جی ایکس 4 اردو سانچہ براے بلاگ سپاٹ ( G.X.4 Urdu Template )

اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر اور مراسلات کے خودکار خلاصہ کا نظام موجود ہے۔



یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
مکمل تحریر اور تبصرے >>>

جی ایکس 3 اردو سانچہ براے بلاگ سپاٹ ( G.X.3 Urdu Template )


اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر اور مراسلات کے خودکار خلاصہ کا نظام موجود ہے ۔



یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
مکمل تحریر اور تبصرے >>>

جی ایکس 2 اردو سانچہ براے بلاگ سپاٹ ( G.X.2 Urdu Template )


اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر اور مراسلات کے خودکار خلاصہ کا نظام موجود ہے ۔


یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

Download:
مکمل تحریر اور تبصرے >>>

جی ایکس 1 اردو سانچہ براے بلاگ سپاٹ ( G.X.1 Urdu Template )

مکمل تحریر اور تبصرے >>>

گوگلو 10 اردو سانچہ برائے بلاگ سپاٹ ( Googlo 10 Urdu Template )

بلاگ سپاٹ کے اردو بلاگز کے لیے ایک اور اردو سانچہ حاضر ہے۔

اس سانچہ میں بھی اردو ایڈیٹر لگا دیا گیا ہے۔ 



یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

مکمل تحریر اور تبصرے >>>

گوگلو 8 اردو سانچہ برائے بلاگ سپاٹ ( Googlo 8 Urdu Template )

بلاگ سپاٹ کے اردو بلاگز کے لیے ایک اور اردو سانچہ حاضر ہے۔ اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر شامل ہے۔


یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔
Download:

سانچہ لگانے کے طریقہ کار:۔
اچھا تو پھر ملتے ہیں بشرطِ زندگی اپنی دعاوں میں یاد رکھئیے گا۔ 
مکمل تحریر اور تبصرے >>>

گوگلو 7 اردو سانچہ برائے بلاگ سپاٹ ( Googlo 7 Urdu Template )


آج ایک اور سانچہ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر شامل ہے۔


یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔
Download:

سانچہ لگانے کے طریقہ کار:۔
اس سانچہ کو بلاگ پہ لگانے کے بعد تھوڑا سا مذید کام کرنا پڑئے گا۔ سب سے پہلے آپ بلاگر کے سانچہ کے ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر میں جائیں۔
یہاں آپ مندرجہ ذیل لنک کو تلاش کریں
http://twitter.com/yasir5260
یہاں آپ yasir5260 کو اپنے ٹوئٹر کے یوزر نیم سے تبدیل کر دیں اور اس کے بعد مندرجہ ذیل کوڈ کوتلاش کریں۔
<div class="imageElement">
یہ ان تحریروں کے بارے میں ہے جو آپ کو سرِ ورق میں تصویروں کے ساتھ سلائیڈ شو کی صورت نظر آرہی ہیں اوپر والے کوڈ کے نیچے آپ کو مندرجہ ذیل قسم کا کوڈ نظر آتا ہے۔ 

<h3> یہاں تحریر کا عنوان لکھا ہوتا ہے </h3>
<p> یہاں تحریر کے بارے میں تھوڑا سا لکھا جاتا ہے </p>
<a class='open' href='http://yasir5260.blogspot.com/2011/07/blog-post_31.html' title='یہاں بھی تحریر کا عنوان آتا ہے'/>
<img alt='' class='full' src='http://dl.dropbox.com/u/36061917/fp2.gif'/>

سرخ رنگ میں تحریر کی گئی لائنوں کے بارے میں تو آپ جان ہی ہوں گئے اب جامنی سے کلر میں جو لنک ہے اس جگہ آپ نے اپنی تحریر کا لنک درج کرنا ہے اور نیلے  کلر میں جو لنک دیا گیا ہے اس جگہ پہ تصویر کا لنک دینا ہے ہوسکے تو تصویر کی چوڑائی 600px  اور اونچائی 400px رکھیں۔ 

امید ہے آپ کو یہ سانچہ اپنے بلاگ پہ لگانے میں کسی قسم کی کوئی پریشانی پیش نہیں آئے گئی اگر آپ کو اس سانچہ میں کسی بھی قسم کی خامی یا اس کو لگانے میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا ہو تو آپ مجھ سے اس بارے میں پوچھ سکتے ہیں جتنا میں جانتا ہوں اتنا تو بتا ہی سکتا ہوں۔ 

اگر زندگی رہی تو جلد ہی ایک نئے سانچہ کے ساتھ ملتے ہیں۔
مکمل تحریر اور تبصرے >>>

گوگلو 6 اردو سانچہ برائے بلاگ سپاٹ (Googlo 6 Urdu Template )

ایک اور ادنا سی کاوش آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہے برائے مہربانی اگر کوئی دوست اس سانچہ کو استعمال کرئے تو اپنی رائے کا اظہار بھی کر دے آپ کی تنقید اور خامیوں کی نشاندہی ہمارے لیے اس سلسلہ کو خامیوں سے پاک کرنے کا بحث بنے گئی۔

اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر کو شامل کر دیا گیا ہے۔


یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔

Download:
مکمل تحریر اور تبصرے >>>

گوگلو 5 اردو سانچہ برائے بلاگ سپاٹ (Googlo 5 Urdu Template )


دوستوں دو تین دن کی محنت کے بعد ایک اور سانچے کو اردو میں ڈھالنے میں کامیاب ہوا ہوں۔ اس سانچے کے ساتھ تجربات کے دوران مجھے کہیں نئی چیزیں سیکھنے کا بھی موقعہ ملا ہے.

گوگلو 5 آپ کی خدمت میں
اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر کو شامل کر دیا گیا ہے۔ 




اس سانچہ کو یہاں سے ڈونلوڈ کریں۔

Download:



برائے مہربانی سانچے میں اگر کوئی خامی ہے تو میری رہنمائی کریں یا اس کی نشاندہی کردیں۔ اگر کوئی غلطی کر گیا ہوں تو برائے مہربانی اناڑی سمجھ کے معاف کر دیجئے گا۔ 
مکمل تحریر اور تبصرے >>>

گوگلو 9 اردو سانچہ براے بلاگ سپاٹ ( Googlo 9 Urdu Template )


بلاگ سپاٹ کے اردو بلاگز کے لیے ایک اور اردو سانچہ حاضر ہے۔ اس سانچہ میں نورمحمد بھائی کی فرمائش پہ اردو ایڈیٹر شامل کر دیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ باقی سانچوں میں بھی اردو ایڈیٹر کو شامل کر دیا جائے گا۔ 



مکمل تحریر اور تبصرے >>>

گوگلو 4 اردو سانچہ براے بلاگ سپاٹ (Googlo 4 Urdu Template )

 پچھلا پورا ہفتہ  لگاتارایک تھیم کے ساتھ تجربات کرنے کے بعد ہماری جانب سے ایک اور اردو میں ترجمہ شدہ تھیم آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس تھیم کے تجربات کے دوران میں‌ہم نےبہت کچھ سیکھا ہے۔ ویسے جتنی تبدیلیاں اس میں ہم نے کی ہیں اس کے بعد تو صرف اصل تھیم کا سائیڈ بار ہی ہے لیکن پھر بھی اصل ڈیزائنر نے فوٹر میں جو لنکز دیے تھے وہ موجود ہیں۔ اور امید ہے جو بندہ اس تھیم کو استعمال کرئے گا وہ فوٹر کے ساتھ کوئی چھیڑ خوانی نہیں کرئے گا۔ کل رات ایک بہت ہی خوبصورت تھیم ملی ہے لیکن وہ بہت پرفیشنل قسم کی ہے بہت جلد اس کو بلاگ پہ لگائیں گے اگر اس کو اردو میں کنورٹ کرنے میں کامیاب ہو گئے تو.

فی الحال تو یہ لیں گلوگو 4 بلاگ سپاٹ اردو سانچہ اس میں اردو ایڈیٹر کی سہولت موجود ہے 




اس سانچہ کو یہاں سے ڈونلوڈ کریں

Download:

مکمل تحریر اور تبصرے >>>

گوگلو 3 اردو سانچہ براے بلاگ سپاٹ (Googlo 3 Urdu Template )


پہلے دو سانچوں کی تھوڑی سی کامیابی کے بعد آج ایک اور سادہ سا سانچہ آپ کی خدمت میں پیش ہے ۔ پہلے دونوں سانچوں کو بھی اپڈیٹ کر دیا ہے۔اپنی اس کوشش میں میں کس حد تک کامیاب ہوا ہوں یہ تو آپ لوگوں کے تبصروں سے پتا چلے گا اور مجھے اس کو اپ گریڈ کرنے کے لیے تجاویز اور اس کی خامیوں کی نشان دہی کی ضرورت ہے آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ

اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر شامل ہے۔









یہ تھیم آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔




Download:
مکمل تحریر اور تبصرے >>>

گوگلو 2 اردوسانچہ برائے بلاگ سپاٹ ( Googlo 2 Urdu Template )


میں نہ ہی کوئی ویب ماسٹر ہوں نہ ہی اس شعبے کا باقاعدہ طالب علم ہوں ۔ بلاگنگ کی دنیا میں آیا تو بہت کچھ سیکھنے کو ملا کافی سارے دوست ملے۔ میں ان تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں سے میں نے ایک لفظ بھی سیکھا ۔ میں جانتا ہوں کے مجھے لکھانا بلکہ لکھنا ہی کیوں مجھے بات کرنے کا بھی نہیں پتا پھر بھی آپ بلاگران دوستوں نے میری ہمت بندھائی ورنہ میں تو پہلی ٹھوکر پہ ہی سنبھل نہیں سکتا تھا میں خصوصی طور پہ  پاک نیٹ کے دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری ٹوٹی پھوٹی اردو کو برداشت کیا اور ہمیشہ میری رہنمائی کی ۔

بلاگ سپاٹ / بلاگر کے اردو کے بلاگز کے لیے ایک سانچہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہے۔

اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر موجودہ ہے۔ 








یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔


Download :

سانچہ لگانے کے طریقہ کار:۔

پرانے انٹر فیس میں بلاگ سپاٹ / بلاگر کے ڈونلوڈ کے گئے سانچہ کو لگانا
نئے انٹر فیس میں بلاگ سپاٹ / بلاگر کے ڈونلوڈ کے گئے سانچہ کو لگانا

اس وقت ملک کے حالت کے پیش نظر میں اس سانچہ کو امن کے نام کرتا ہوں ۔اس تھیم کو یہاں شیئر کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ مجھے ۔اس کو اپ گریڈ کرنے کے لیے تجاویز اور اس کی خامیوں کی نشان دہی کی ضرورت ہے آپ کے تعاون کا مشکور ہوں گا ۔

نوٹ: میرے ڈسپلے مانیٹر میں خرابی ہے برائیٹ نیس اور کلر بیلنس خراب ہے اس کے لیے اگر کہیں کلر وغیرہ ٹھیک نہ ہوئے تو اس کے لیے میں آپ سے معذرت خواہ ہوں‌۔"محمد یاسر علی"۔

یہ تھیم پہلے والی امن گوگلو 2 کا ہی اپڈیٹ ہے اس لیے اس کو ڈلیٹ کر دیا ہے۔ امید ہے پہلے والی تھیم کی نسبت اس میں خامیاں  کم ہوں گئی آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔
مکمل تحریر اور تبصرے >>>

گوگلو 1 اردوسانچہ برائے بلاگ سپاٹ ( Googlo 1 Urdu Template )


میں کوئی گرافک یا ویب ڈیزائنر نہیں ہوں اور تو اور مجھے ایچ ٹی ایم ایل کی بیسک بھی نہیں پتا۔ نیٹ سے میری وابستگی کافی پرانی ہے مگر اپنی کم گوئی کی عادت کی وجہ سے زیادہ لوگوں میں‌اپنی واقفیت پیدا نہیں کر سکا۔

دسمبر 2010 میں بلاگ سپاٹ کا پتا چلا تو ویسے ہی بلاگ بنا ڈالا کیونکہ کسی دور میں میں شاعری کرتا تھا اسی کو شیئر کرنے لگا اب فونٹ کا مسئلہ بنا تو پاک ڈاٹ نیٹ پہ یاسر عمران مرزا بھائی نے مجھے ایچ ٹی ایم ایل استعمال کرتے ہوئے پوسٹ میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ لگانے کا بتایا مگر جو میں چاہتا تھا وہ مجھے حاصل نہ ہوا کیونکہ خود میرے پاس ہی جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال نہ تھا بہرحال وہاں سے مجھے میں ایچ ٹی ایم ایل کے ساتھ تجربوں کا شوق پیدا ہوا آخر گوگل نے بلال بھائی کی بیاض کا راستہ دیکھایا وہاں سے ایک کتاب ملی جس سے مدد لی۔ اس کے علاوہ عدنان شاید بھائی نے ایک ورڈ پریس کی تھیم شیئر کی تو اس کو ڈونلوڈ کر کے اس کے ایچ ٹی ایم ایل کا جائزہ لینے لگا اور جو سمجھ آے اس کو اپنے بلاگ سپاٹ میں ڈالنے کی کوشش کرنے لگا کہانی کافی لمبی ہے بس یہ سمجھیں کے 6 ماہ تک اپنے اس بلاگ کے ساتھ تجربے کرتے کرتے اور گوگل گوگل کے اس کو موجودہ شکل میں ڈالنے میں کامیاب ہوا ہوں۔

 اس سانچہ میں اردو ایڈہٹر شامل ہے۔ 








یہ سانچہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔

Download:

جو دوست اس بارے میں جانتے ہیں ان کے لیے شاید یہ دس منٹ کا کام ہو گا مگر مجھے یہاں تک بنانے میں بھی چھ ماہ لگ گئے ہیں اس میں پاکستانی جھنڈے کی نسبت سے سبز اور سفید رنگ کا زیادہ استعمال کیا ہے اور کیونکہ اس تھیم کو بنانے میں گوگل انکل سے بہت مدد لی ہے اس لیے اس کو سبز گوگلو 1 بلاگ سپاٹ اردو تھیم کا نام دیا ہے۔


یہاں شیئر کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ مجھے اس کو اپ گریڈ کرنے کے لیے تجاویز اور اس کی خامیوں کی نشان دہی کی ضرورت ہے آپ کے تعاون کا مشکور ہوں گا ۔


نوٹ: میرے ڈسپلے مانیٹر میں خرابی ہے برائیٹ نیس اور کلر بیلنس خراب ہے اس کے لیے اگر کہیں کلر وغیرہ ٹھیک نہ ہوئے
تو اس کے لیے میں آپ سے معذرت خواہ ہوں‌۔"محمد یاسر علی"۔


یہ تھیم پہلے والی سبز گوگلو 1 کا ہی اپڈیٹ ہے اس لیے اس کو ختم  کر دیا ہے۔ امید ہے پہلے والی تھیم کی نسبت اس میں خامیاں  کم ہوں گئی آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔
مکمل تحریر اور تبصرے >>>